میریج گرانٹ برا ئے حا ضر سر وس ملاز مین و رٹا ئرڈ
ملازمین.1
کی شا دی پر 50000ہزار روپے دے جا
ئینگے۔ تمام سر کار
ی ملازمین کے لئے حکو مت کی جا نب سےایک بیٹا /بیٹی
وہ سر کار ی ملازمین جو کہ دوران سروس
وفا ت پا چوکے ہوں ان کے اہل خا نہ بھی اس گرا نٹ کو لینےکے اہل ہیں۔
تما م سر کا ری ملازمین رٹا ئر مینٹ
کے بعد بھی اس گرا نٹ کو لینے کے ا ہل ہو نگے۔
درخواست دینے کا مکمل طریقہ کا ر اور
ضروری کا غذا ت کی تفصیل درج ذیل ہیں۔
سرکار ی ملا زمین اپنے محکمے کی توسط
سے درخواست دیں جو کہ محکمے کے اعلٰی افسر سے تصدیق کروا ئیں۔
اور سب کی ایک کاپی درخواست
کے سا تھ لف کریں۔ضرو ری کا غذا ت کی تفصیل جو کہ کسی اعلٰی سر کاری افسر سے
تصدیق شدہ ہو
ضروری کا غذا ت۔
کی مہا نہ تنخوا ہ سے کٹو تی کی سر
ٹفکیٹ کی ایک کا پی۔ Benevolent
Fundالف۔
ٰلاسٹ پے سرٹفکیٹ/ب۔صر ف رٹائرڈ
ملازمین کیلئے
پ۔سر ونگ سر ٹفکیٹ ۔
ت۔ شنا ختی کا رڈ۔
ٹ۔ بیٹا /بیٹی کی شنا ختی کا
رڈ۔
ث۔ دلہا /دلہن کی شنا ختی کا رڈ ۔
ج ۔نکا ح نامہ۔
چ ۔میریج رجسٹریشن سرٹففکیٹ ورخستی سرٹفکیٹ
یا خاندان کی فہرست جس میں بچون کی نا
م ہو۔B-Form ح۔
یا اس کےبعد بچون کی شا دی کا ہونا لازمی
ہے اس تاریخ سے پہلے ا گر بچو ن کی شا دی ہوئی ہے تو آپ اس گرا نٹ کو لینے کے ا
ہل نہیں ہونگے۔ 14
Arp 2001
پر دستیا ب ہے
ڈون لوڈ کریں اور مکمل پُر کریں ۔ www.febgif.gov.pk جو کہ Benevolent Fund Marriage Grant Form
Director General Benevolent Fund Zero
Point Islamabad اور تصدیق کے بعددر ج بالا کا
غذا ت کو مکمل کر نے کے نام درخوا ست کو ارسال کریں۔
تا حیا ت مہا نہ معا وضہ.2
ہزار سے۱۰۰۰
ہزروپے تک مندرجہ ذیل بنیا دوں پر تا حیات دیے جا ئنگے :۔ 4000ا س گرا نٹ کے تحت
۱۔ وہ سر کا ری
ملازم جو میڈیکل کی بنیا د پر رٹائرڈ ہوا ہو۔(معذوری ۸۰فیصد سے زیا دہ ہو)
۲۔دوران سروس اگر کوئی سر کا ری ملازم وفات پا جاتے ہیں تو ا س کی بیوہ کو ےیہ
رقم دئے جا ئنگے۔(کم از کم ۱۵سا ل تک دئے جا ئنگے)
سمسٹر یا سا لانہ فیس کی واپس.3
حا ضر سروس یا ر ٹا ئرڈسر کار ی ملازمیں جں کے بچے سرکار ی یو نیورسٹیز یا کا
لجز میں پڑھ رہے ہیں ان کے سا لا نہ یا
سمسٹر فیس اس گرا نٹ کے تحت ان کو وا پس دئے جا ئینگے۔
اہلیت کا معیا ر
میریٹ پر ہو۔Admission
سالانہ یا سمسٹر
کے سا رے مضا مین میں پا س ہو نا ضروری ہے۔
تعلیمی وضا ئف .4
مندر جہ ذیل تعلیمی وضا ئف حا ضر سروس ، رٹا ئرڈ اور دوران سر وس وفا ت پا نے والے ملا زمین کے
بچون کو دئیے جا یئنگے۔
|
Ser |
Level of Study |
Amount of
Stipend |
|
1. |
Intermediate |
20,000 |
|
2. |
Graduation |
24,000 |
|
3. |
Masters |
30,000 |
|
4. |
Professional Studies |
40,000 |
نوٹ:۔
فیصدآخری دفعہ سر انجا م پا نے والے امتحا ن میں ہونا ضروری ہے ۔ جب کہ ۱سے ۱۰ سکیل کے ملا زمین کے بچون کے لیے ساٹھ فیصد
نمبر کا ہونا لا ز می ہے۔ 70%
زیا دہ سے زیا دہ
سےدو بچون کو پورے سال میں یہ وضائف دئے جا ئنگے۔
فئیرویل گرانٹ .5
ان ملازمین کو دیئے جا ئیگے جوبیس سا ل ُمدت ملازمت پوری کر نے کے بعد پنشن جا تے ہیں۔ Farwell Grant
کے بعد رٹا ئرڈ گئے ہیں وہ اس گرانٹ
کو لے سکتے ہیں۔ 1 Sep 2012وہ ملازمین جو
جب کہ وہ ملازمین جو درج با لہ تا ریخ سے پہلے رٹا ئرڈ گئے ہیں ان کے لئےمدت
ملازمت کا پچیس سال کا ہونا ضروری ہے۔
سم اشوڈ دوران سروس وفا ت پا نے پر .6
تقریبا تین پچا س ہزار سے لیکر دس لاکھ تک کی رقم دوران
سروس وفا ت پا نے والے ملازمین کے خاندان کو دئے جا ئنگے۔
معذوری رٹا ئرمنٹ گرانٹ .7
ایک لاکھ پچا س ہزار سے تین لا کھ نوے ہزار روپے ان ملاز مین کو دئے جا ئنگے جو معذوری ہونے کی
وجہ سے رٹا ئرڈ ہوئے ہوں۔
معذری کی شر ح کم از کم ۸۰فیصد ہو یا اس سے زیا دہ ہو جو کہ
سنٹرل میڈیکل بورڈ نے تصد یق کی ہو۔
تدفین کے اخرا جا ت.8
۱۰۰۰ ہزر روپے (دس ہزار) کی رقم سرکاری ملازم کی فو تگی پر دئے جا ئنگے۔ یہ رقم دوران سر وس یا رٹا ئرمنٹ کے بعد فوتگی کی تدفین کے
حقیقت کو مد نظر رکھتے ہوئے دے جا ئنگے۔
کرنے کیلئے نیچے بٹن پر کلک کریں۔Download کو Forms تما م گرانٹس کے
| |
|

0 Comments